وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا ہے

پاکستان نیوز پوائنٹ
اسلام آباد میں وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ بعد میں سامنے آنے والی اطلاعات کے مطابق وفاقی حکومت نے مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا ہے آج 31 مئی کی شب سرکاری نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق پٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا۔ پیٹرول کی نئی قیمت 253 روپے 63 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *