پاکستان نیوز پوائنٹ
غیرمعیاری فارن کالجزسےایم بی بی ایس کرنےوالوں کی چھٹی ہوگئی ،پی ایم ڈی سی نےغیرمعیاری کالجزوے ایم بی بی ایس کومستردکردیا
وسطی ایشیائی،چینی،مشرقی یورپ کےغیرمعیاری کالجزوےایم بی بی ایس مستردکردیے ،فارن میڈیکل گریجوایٹس کی رجسٹریشن کیلئےنیشنل رجسٹریشن امتحان بھی منسوخ کردی ، تمام فارن میڈیکل گریجوایٹس کو امتحانی فیس واپس دینے کا اعلان کردیا سرکاری وپرائیویٹ اداروں کوفارن میڈیکل گریجوایٹس کوہاؤس جاب وانٹرنشپ دینےسےروک دیا ،صرف ایجوکیشنل کمیشن فارفارن میڈیکل گریجوایٹس سےتسلیم شدہ کالجزکی ڈگری مانی جائیگی،فارن میڈیکل کالجز پی ایم ڈی سی سے براہ راست منسلک ہوسکتے ہیں،آئندہ صرف ای سی ایف ایم جی یا پی ایم ڈی سی سے تسلیم شدہ کالج کی ایم بی بی ایس کی ڈگری مانی جائیگی پی ایم ڈی سی کے فیصلے سے سنٹرل ایشیا ، چین و مشرقی یورپ سے ایم بی بی ایس کا سکوپ ختم ختم ہوگیا ،پہلے سے فارن میڈیکل گریجوایٹس بھی پی ایم ڈی سی رجسٹریشن پر پابندی پر دربدر ہوگئے ،سنٹرل ایشیا ، چین و مشرقی یورپ اور روس میں زیر تعلیم سینکڑوں طلبا کا مستقبل داؤ پر لگ گیا
