اردو نیوز اپڈیٹس

امریکا، ایران متوقع معاہدہ خطے میں امن کی نئی راہ ہموار کرے گا امارات

پاکستان نیوز پوائنٹ
متحدہ عرب امارات کے صدارتی مشیر انور قرقاش نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان متوقع معاہدہ نہ صرف جاری جنگ کے خاتمے کا سبب بنے گا .بلکہ خطے میں امن، استحکام اور سیاسی کامیابی کا ایک نیا باب بھی کھولے گا۔اپنے بیان میں انور قرقاش نے کہا کہ موجودہ بحران کے دوران متحدہ عرب امارات نے دانشمندانہ اور متوازن حکمت عملی کا مظاہرہ کیا، جس کا مقصد کشیدگی میں کمی اور سفارتی حل کی حمایت تھا۔انہوں نے کہا کہ متحدہ عرب امارات ہمیشہ امن، مذاکرات اور علاقائی استحکام کا حامی رہا ہے اور آئندہ بھی تنازعات کے پرامن حل کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔انور قرقاش نے اس بات پر بھی زور دیا کہ امن کی کوششوں کے ساتھ ساتھ ملکی دفاع، قومی سلامتی اور خودمختاری پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ صدر نے منظوری دے دی

پاکستان نیوز پوائنٹ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی سفارش پر…

16 hours ago

کے پی حکومت دہشتگردوں کیخلاف ایک لفظ نہیں بولتی پانی سر سے اوپر جا چکا اب یہ فیصلے کا وقت ہے وزیراعظم

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے دہشتگردی کے واقعات میں عام شہریوں…

16 hours ago

امن و امان کیلیے سہیل آفریدی سمیت جس کی ضرورت ہوئی حفاظتی تحویل میں لیں گے محسن نقوی

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ امن و امان…

16 hours ago

دھرنے سے ہمیں کوئی مسئلہ نہیں خیبرپختونخوا میں دہشت گردی ہمارا ایشو ہے محسن نقوی

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دھرنے سے ہمیں کوئی…

16 hours ago

وفاق نے کے پی میں انتظامی امور چلانے کے لیے 11 رکنی ایڈوائزری کونسل قائم کردی

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی حکومت نے کے پی میں انتظامی امور چلانے کے لیے ایڈوائزری…

16 hours ago

کرم میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام 12 خوارج ہلاک ہوگئے آئی ایس پی آر

پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے…

16 hours ago