اردو نیوز اپڈیٹس

امریکا کا مشرقِ وسطیٰ میں تیسرا بحری بیڑا تعینات کرنے کا فیصلہ

پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں تیسرا بحری بیڑا تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکی بحری بیڑا “یو ایس ایس جارج ایچ ڈبلیو بش” نارووک ورجینیا سے روانہ ہو گیا۔ بحری بیڑا خطے میں موجود جیرالڈ آرفورڈ اور ابراہم لنکن کیساتھ شامل ہو سکتا ہے، اس اقدام سے مشرقِ وسطیٰ میں امریکی طیارہ بردار بحری جہازوں کی تعداد 3 ہو جائے گی۔ خبر ایجنسی کے مطابق آگ سے متاثر بحری بیڑا “فورڈ ” جزیرہ کریٹ میں مرمت کے لئے لنگرانداز ہے، تیسرے بیڑے کی آمد کا مقصد ایران کیخلاف امریکی عسکری آپریشنز کو تقویت دینا ہے۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

ٹرمپ کی بھارتی جارحیت پر پاکستان کے مؤقف کی حمایت شہباز شریف کا بیان سوشل میڈیا پر شیئرکردیا

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کی بلا اشتعال جارحیت پر پاکستان…

11 hours ago

وزیراعظم کاپاکستان بحریہ کو آبدوز ہنگور کےپہلےکامیاب براہ راست ہتھیاروں کےتجربے پرخراج تحسین

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان بحریہ اور اس کی قیادت کو…

11 hours ago

پاکستان نے نورستان سے متعلق افغان طالبان حکومت کے الزامات مسترد کر دیے

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے نورستان میں ہونے والی جھڑپوں سے متعلق افغان طالبان حکومت…

11 hours ago

وزیر داخلہ منتخب نمائندے ہوتے تو جانتے کہ ارکان اسمبلی کو حاصل پارلیمانی استحقاق نئی ایجاد نہیں اسپیکر کے پی اسمبلی

پاکستان نیوز پوائنٹ اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی…

11 hours ago

پاک بحریہ کی پہلی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ طویل فاصلے تک مار کرنے والا شپ کروز میزائل فائر کیا

پاکستان نیوز پوائنٹ پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور نے شمالی بحیرہ عرب میں پہلی لائیو…

11 hours ago

ایران ایک معاہدہ چاہتا ہے اور مجھے بھی ڈیل کرنا پسند ہےامریکی صدر

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے پیش کی جانے…

11 hours ago