اردو نیوز اپڈیٹس

ٹرمپ کی دنیا کے سب سے بڑے طیارہ بردار بحری جہاز پر ایرانی حملے کی تصدیق

پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے طیارہ بردار بحری جہاز جیرالڈ پر ایرانی حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے دنیا کے سب سے بڑے طیارہ بردار جہاز کو 17 مختلف زاویوں سے نشانہ بنایا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا ایران کا حملہ بہت شدید تھا، جہاز پر موجود لوگ جان بچانے کے لیے بھاگے، رات ایک بجے ہر 32 سیکنڈ بعد تیز رفتار طیارے جہاز سے اڑان بھر رہے تھے۔ ٹرمپ نے مزید کہا کہ حملے سے قبل غیر معمولی سرگرمیوں نے سنگین صورتحال کا اشارہ دیا۔ علاوہ ازیں امریکی بحری بیڑا یو ایس ایس جارج ایچ ڈبلیو بش نارووک سے مشرق وسطیٰ کے لیے روانہ کر دیا گیا، بحری بیڑا خطے میں موجود جیرالڈ آرفورڈ اورابراہم لنکن کے ساتھ شامل ہوسکتا ہے۔ اس اقدام سےمشرقِ وسطیٰ میں امریکی طیارہ برداربحری جہازوں کی 3 ہوجائے گی، آگ سےمتاثربحری بیڑا فورڈ جزیرہ کریٹ میں مرمت کے لیے لنگرانداز ہے، تیسرے بیڑے کی آمد کا مقصد ایران کے خلاف امریکی عسکری آپریشنزکوتقویت دینا ہے۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

ٹرمپ کی بھارتی جارحیت پر پاکستان کے مؤقف کی حمایت شہباز شریف کا بیان سوشل میڈیا پر شیئرکردیا

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کی بلا اشتعال جارحیت پر پاکستان…

10 hours ago

وزیراعظم کاپاکستان بحریہ کو آبدوز ہنگور کےپہلےکامیاب براہ راست ہتھیاروں کےتجربے پرخراج تحسین

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان بحریہ اور اس کی قیادت کو…

11 hours ago

پاکستان نے نورستان سے متعلق افغان طالبان حکومت کے الزامات مسترد کر دیے

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے نورستان میں ہونے والی جھڑپوں سے متعلق افغان طالبان حکومت…

11 hours ago

وزیر داخلہ منتخب نمائندے ہوتے تو جانتے کہ ارکان اسمبلی کو حاصل پارلیمانی استحقاق نئی ایجاد نہیں اسپیکر کے پی اسمبلی

پاکستان نیوز پوائنٹ اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی…

11 hours ago

پاک بحریہ کی پہلی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ طویل فاصلے تک مار کرنے والا شپ کروز میزائل فائر کیا

پاکستان نیوز پوائنٹ پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور نے شمالی بحیرہ عرب میں پہلی لائیو…

11 hours ago

ایران ایک معاہدہ چاہتا ہے اور مجھے بھی ڈیل کرنا پسند ہےامریکی صدر

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے پیش کی جانے…

11 hours ago