پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکی سینٹ کام نے ایران میں آبدوز اور جہازوں کی مرمت کے مرکز پر ڈرون حملوں کی ویڈیو جاری کر دی ہے۔ امریکی سینٹ کام کے مطابق گزشتہ روز امریکہ نے ایران پر حملوں میں پہلی بار ’’کورسیئر سمندری ڈرونز‘‘ کا استعمال کیا۔ امریکی سینٹ کام کا کہنا ہے کہ بندر عباس نیول بیس پر ان حملوں سے ایران کی تجارتی جہازوں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت کو کم کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ امریکہ نے ایران کے جنوبی ساحلی علاقوں پر دوبارہ حملے کرنا شروع کر دیے ہیں۔ نتیجے میں جوابی کارروائی کرتے ہوئے ایران نے بھی خطے میں موجود امریکی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمہوریہ آرمینیا کے 35ویں یوم آزادی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ نئے سکولوں کو صرف…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیردفاع خواجہ آصف نے جنید اکبر کے بیان پر ردعمل میں کہا…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کبھی…
پاکستان نیوز پوائنٹ سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور افغانستان سے ملحقہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، فتنہ الہندوستان کے مزید…