پاکستان نیوز پوائنٹ
ایران کی توانائی تنصیبات پر حملے نہ کرنے کے اعلان کے باوجود امریکا اور اسرائیل نے ایران پر حملے کر کے توانائی تنصیبات کو نقصان پہنچایا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق امریکی اور اسرائیلی حملوں کے بعد کرج اور تہران کے کچھ علاقوں میں بجلی معطل ہوئی۔ حملوں سے ایرانی صوبے البرز میں بھی بجلی کا گرڈ متاثر ہوا۔ تاہم کچھ دیر بعد بیشتر علاقوں کی بجلی بحال کر دی گئی۔ ایران کے نائب وزیر توانائی نے تصدیق کی ہے کہ مشرقی تہران میں بجلی بحال کر دی گئی ہے۔ علاوہ ازیں امریکا اور اسرائیل کی جانب سے تبریز شہر میں پیٹروکیمیکل پلانٹ پر بھی حملہ کیا گیا۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمہوریہ آرمینیا کے 35ویں یوم آزادی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ نئے سکولوں کو صرف…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیردفاع خواجہ آصف نے جنید اکبر کے بیان پر ردعمل میں کہا…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کبھی…
پاکستان نیوز پوائنٹ سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور افغانستان سے ملحقہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، فتنہ الہندوستان کے مزید…