پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ تجارتی جہازوں کے نقصان کی ادائی ایران کے منجمد اثاثوں سے کی جائے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ تمام نقصانات ایرانی رقم سے پورے کیے جائیں گے۔اس سے پہلے انہوں نے کہا تھا کہ نئی فوجی کارروائیوں میں آپریشن ایپک فیوری کے حملوں سے زیادہ بڑے حملے کیے جاسکتے ہیں۔گفتگو میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ابھی ایران کو زیادہ تکلیف نہیں پہنچی ہے۔ ایران میں بڑی فوجی کارروائیاں دوبارہ شروع کرنے پر غور کر رہے ہیں۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے نیپال کی حکومت اور عوام کو…
پاکستان نیوز پوائنٹ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے…
پاکستان نیوز پوائنٹ اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ پاکستان…
پاکستان نیوز پوائنٹ کفایت شعاری مہم ،وفاقی وزیر برائے مواصلات، سرمایہ کاری اور نجکاری عبدالعلیم…
پاکستان نیوز پوائنٹ سیکیورٹی فورسز کی جانب سے آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت بلوچستان میں…
پاکستان نیوز پوائنٹ حوثی گروپ کے سعودی عرب پر ممکنہ حملوں کا خطرہ،سعودی عرب کے…