پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکی صدر ڈونلد ٹرمپ نے ایران پر آج پھر شدید حملوں کا اعلان کیا ہےریڈیو میزبان ہیو ہیوٹ سے گفتگو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہم وسطی ایران کے کوہ کولانگ گاز لا کو نشانہ بنانے جارہے ہیں۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران مفاہمتی یادداشت ایک آزمائش تھی، ایران نے اس کی پاسداری نہیں کی۔امریکی صدر کا کہنا تھا کہ میری نیتن یاہو کے ساتھ بہت اچھی ہم آہنگی ہے اور ہمارے تعلقات خوشگوار ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ میں بعض اوقات نیتن یاہو سے اختلاف کرتا ہوں لیکن انہیں اپنے اختلاف سے آگاہ بھی کردیتا ہوں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کی دوبارہ ناکہ بندی کا اعلان کیا تھا
پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…
پاکستان نیوز پوائنٹ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے فوجی دستوں کو…
پاکستان نیوز پوائنٹ آئی ایم ایف کے 7 ارب ڈالر کے توسیعی فنڈ سہولت پروگرام…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کچھ بھی ہوجائے…
پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس…