اردو نیوز اپڈیٹس

اوگرا نے ایل پی جی کے بعد ایل این جی بھی مہنگی کردی

پاکستان نیوز پوائنٹ
اوگرا نے ایل پی جی کے بعد ایل این جی بھی مہنگی کردی۔آئل اینڈگیس ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے ایل این جی کی قیمت میں34.55 فیصد تک اضافہ کردیا گیاہے ۔ ایل این جی کی قیمت میں 6.45 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک اضافہ ہواہے، سوئی ناردرن کے لئے ایل این جی6.31 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی ہوئی ہے جس کے بعد ایل این جی کی نئی قیمت 25.84 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو ہوگئی ہے۔ دوسری طرف سوئی سدرن کیلئے ایل این جی 6.45 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی ہونے کے بعد نئی قیمت 25.08ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو ہوگئی ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز ایل پی جی بھی12روپے89 پیسے فی کلو مہنگی کردی گئی تھی جس کا اوگرا نےنوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی نئی قیمت 254روپے32 پیسے فی کلو مقرر کی گئی ہے جبکہ ایل پی جی کےگھریلو سلندر کی نئی قیمت 3 ہزارروپے 92 پیسے مقرر کی گئی ہے، ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا اطلاق اگست کے لیے ہوگا۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

صدر مملکت آصف زرداری سے گورنر پنجاب کی اہم ملاقات پنجاب کے انتظامی امورپر تبادلہ خیال

پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان…

6 hours ago

احتجاج اور دھرنوں سے معیشت کو یومیہ 120 ارب روپے کا نقصان ہوگا وزیر خزانہ

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان اب معاشی استحکام…

6 hours ago

اسحاق ڈار کا فیول اسکیم کا جائزہ ایس ایم ایس کے ذریعے فیول ٹوکنز کے استعمال کی منظوری

پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار نے ہر فعال فیول اسٹیشن کو نظام…

6 hours ago

حوثیوں کےحملے پاکستان کیساتھ مکہ معاہدےکے تحت سعودی عرب کی عسکری ضروریات کا جائزہ لیں گے ترک وزیر خارجہ

پاکستان نیوز پوائنٹ ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کہا ہےکہ یمنی حوثیوں کے جاری…

6 hours ago

اطالوی وزیرِاعظم کا اسکولوں میں نقاب اور برقع پہننے پر پابندی لگانے کا اعلان

پاکستان نیوز پوائنٹ اٹلی کی وزیرِاعظم جارجیا میلونی نے اتوار کے روز اعلان کیا ہے…

6 hours ago

یورپی ملک میں خفیہ میٹنگ امریکا دوبارہ حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے ایران کا دعویٰ

پاکستان نیوز پوائنٹ ایران نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ اُس پر دوبارہ…

7 hours ago