پاکستان نیوز پوائنٹ
آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کو حکومت سے دوسری قسط 7 ارب 72 کروڑ 50 لاکھ روپے موصول ہوگئی۔آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی نے بذریعہ خط رقوم کی تفصیلات پاکستان سٹاک ایکسچینج کو ارسال کر دیں۔خط میں کہا گیا کہ حکومت نے پاور ہولڈنگ کمپنی کے ذریعے او جی ڈی سی ایل کو سود کی مد میں رقم ادا کی ہے، حکومت کا او جی ڈی سی ایل کو کُل واجب الادا سود کی رقم کا حجم 92 ارب روپے بنتا ہے۔خط میں مزید بتایا گیا کہ حکومت سرکلر ڈیٹ سیٹلمنٹ پلان سے او جی ڈی سی ایل کو بارہ مساوی اقساط کے ذریعے رقم ادا کرے گی۔
پاکستان نیوز پوائنٹ سرور کونین حضرت محمدﷺ کی ولادت باسعادت کے جشن کی تیاریاں عروج…
پاکستان نیوز پوائنٹ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ ایران مکمل…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے دورہ ایران میں اہم پیشرفت کا دعویٰ…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کرپٹ افسروں کو ایس ایچ او…
پاکستان نیوز پوائنٹ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ملک…
پاکستان نیوز پوائنٹ ٹرمپ نے کینیڈا سے درآمد ہونے والی گاڑیوں، ٹرکوں، آٹو پارٹس اور…