پاکستان نیوز پوائنٹ
ایبٹ آباد میں لیڈی گارڈن پارک کے قریب ڈمپر نے ا سکول کے 8 بچوں کو کچل ڈالا، حادثے میں 3 بچے جاں بحق اور5 شدید زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق ریسکیو ٹیموں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے جاں بحق بچوں کی لاشوں اور زخمی بچوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر (ڈی ایچ کیو) اسپتال منتقل کر دیا۔پولیس کے مطابق حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں جبکہ ڈمپر ڈرائیور موقعہ سے فرار ہو گیا جس کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے مشرق وسطیٰ میں حالیہ کشیدگی کے باعث عالمی…
پاکستان نیوز پوائنٹ آئی ایم ایف مشن کی اگلی قسط کے اقتصادی جائزے پر مذاکرات…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے، خیبرپختونخوا حکومت…
پاکستان نیوز پوائنٹ سعودی جنگی طیاروں نے گزشتہ دو دنوں کے دوران انصار اللہ المعروف…
پاکستان نیوز پوائنٹ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران سعودی عرب…