اردو نیوز اپڈیٹس

ایرانی میزائل حملوں میں شہری علاقوں کو نشانہ بنایا گیا جانی اور مالی نقصانات ہوئے قطر

پاکستان نیوز پوائنٹ
قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایرانی میزائل حملوں میں شہری علاقوں کو نشانہ بنایا گیا، جانی اور مالی نقصانات ہوئے۔
عرب میڈیا کے مطابق دوحہ سے جاری بیان میں قطری وزارت خارجہ کے ترجمان نے مزید کہا کہ ایران کی جاری دستاویزات میں ان میزائل حملوں کو تسلیم کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ قطر حالیہ تنازع کا حصہ نہیں، قطر کی سرزمین پر حملوں کا کوئی جواز نہیں۔ قطری وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایران کے اقدامات بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کشیدگی میں کمی کے لیے قطر سفارتی کوششیں جاری رکھے گا۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

کوئی فرد واحد یا سیاسی جماعت نئے انتظامی یونٹس روک نہیں سکتی محسن نقوی

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ انتظامی یونٹس کے…

21 hours ago

پاور سیکٹر اصلاحات کے ثمرات بجلی صارفین تک پہنچنے چاہئیں اسحاق ڈار

پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت شعبہ توانائی…

21 hours ago

اویس لغاری کی ہدایت پر 11 ہزار 695 زیرِ التواء نیٹ میٹرنگ درخواستیں حل

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیرِ توانائی اویس لغاری کی ہدایت پر 11 ہزار 695 زیرِ…

21 hours ago

ملک میں سونے کی قیمتیں گراوٹ کا شکار ہیں آج سونے کے بھاؤ میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے

پاکستان نیوز پوائنٹ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 3600 روپے…

21 hours ago

حوثیوں اور یمنی فوج میں گھمسان کی جنگ 120 سے زائد افراد ہلاک

پاکستان نیوز پوائنٹ یمن میں حوثی اکثریتی جماعت انصار اللہ اوریمنی فوج کے درمیان مغربی…

21 hours ago