پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے کہا ہے کہ ایران میں آپریشن کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے، اگلے مرحلے میں ایران کی میزائل پیداواری صلاحیت ختم کردیں گے۔امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے ایران پر حملوں سے متعلق بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ امریکا نے ابھی ایران میں جنگ شروع کی ہے، اگر ایران سمجھتا ہے کہ امریکا جنگ کو جاری نہیں رکھ سکتا تو وہ غلطی پر ہے، ہمارے پاس جنگی سازو سامان بھرا پڑا ہے۔امریکی وزیر جنگ نے کہا ایران کےمطابق ہم جنگ میں پھنس چکے ہیں، یہ اسکی خواہش ہوسکتی ہے۔ ایران میں امریکی مشن اگلے مرحلے میں داخل ہورہا ہے۔انہوں نے کہا ایران جنگ کی ٹائم لائن ہم خود طے کرتے ہیں، جنگ چار ہفتے بھی ہو سکتی ہے، آٹھ ہفتے یا اس سےز یادہ بھی جاری رہ سکتی ہے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…
پاکستان نیوز پوائنٹ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے فوجی دستوں کو…
پاکستان نیوز پوائنٹ آئی ایم ایف کے 7 ارب ڈالر کے توسیعی فنڈ سہولت پروگرام…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کچھ بھی ہوجائے…
پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس…