اردو نیوز اپڈیٹس

ایران سے مذاکرات اچھے مرحلے پر ہیں امریکی صدر

پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران سے مذاکرات اچھے مر حلے پر ہیں لیکن ان پر زیادہ بھروسہ نہیں کیا جا سکتا۔ فلوریڈا میں اپنی رہائش گاہ پر ہیلووین پارٹی میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ معاہدہ کرتے ہیں اور پھر مکر جاتے ہیں۔ دیکھتے ہیں کہ کیا وہ کوئی معاہدہ کرتے ہیں یا نہیں۔ ہمیں کوئی جلدی نہیں ہے۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ہم نے ایران کی بحریہ، فضائیہ، فضائی دفاعی نظام، پیداواری صلاحیتوں اور جوہری پروگرام کو تباہ کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب صرف ایک یا دو مقامات باقی ہیں جن سے نمٹنا ہے۔ ہم یہ کام 10 منٹ میں کر سکتے ہیں اور ہمارے پاس اس کے لیے ایک منصوبہ موجود ہے۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

صدر زرداری اور وزیر اعظم شہباز کی قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

پاکستان نیوز پوائنٹ صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے 3…

55 minutes ago

پاکستان کو جی 24 کی چیئرمین شپ ملنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا اظہارِ مسرت

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کو بین الحکومتی گروپ آف ٹوئنٹی فور…

57 minutes ago

بھارت پاکستان میں دہشت گردی کا اسپانسر افغان طالبان رجیم بھارت کی پراکسی ہے ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان نیوز پوائنٹ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے…

59 minutes ago

اختلافات اپنی جگہ لیکن صوبے کے امن کیلئے متفق ہونا پڑے گا فیصل کریم کنڈی

پاکستان نیوز پوائنٹ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ اختلافات اپنی…

1 hour ago

یمنی فوج کا حوثی ملیشیا کے خلاف آپریشن فجرِالیمن جاری 427 جنگجو ہلاک

پاکستان نیوز پوائنٹ یمنی فوج کا حوثی ملیشیا کے خلاف آپریشن فجرِالیمن جاری ہے، تازہ…

1 hour ago

آبنائے ہرمز کھولنے کیلیے ایران کی تجویز اس وقت زیر غور ہے عباس عراقچی

پاکستان نیوز پوائنٹ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز کھولنے…

1 hour ago