پاکستان نیوز پوائنٹ
برطانیہ کے وزیر دفاع جان ہیلی نے تصدیق کی ہے کہ ایران نے جمعہ کے روز بحر ہند میں برطانیہ اور امریکا کے مشترکہ فوجی اڈے ڈیاگو گارشیا پر 2 میزائل داغے تھے۔ برطانیہ کے وزیر دفاع جان ہیلی نے اراکین پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے پارلیمان کو بتایا کہ جمعہ کی صبح سویرے، ڈیاگو گارشیا کی جانب دو ایرانی میزائل داغے گئے تھے جن میں سے ایک اپنے ہدف تک پہنچنے سے پہلے ہی گر گیا تھا جبکہ دوسرے کو ہدف تک پہنچنے سے قبل ہی مار گرایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ دونوں میزائل ڈیاگو گارشیا کے نزدیک بھی نہیں پہنچ سکے، برطانیہ کو کارروائی کرنے کی ضرورت پیش نہیں آئی اور معمول کے مطابق آپریشنز جاری ہیں۔
پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…
پاکستان نیوز پوائنٹ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے فوجی دستوں کو…
پاکستان نیوز پوائنٹ آئی ایم ایف کے 7 ارب ڈالر کے توسیعی فنڈ سہولت پروگرام…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کچھ بھی ہوجائے…
پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس…