پاکستان نیوز پوائنٹ
ایران نے نئے زیر زمین میزائل سٹی کی ویڈیو جاری کر دی، ایرانی میڈیا کے مطابق زیر زمین میزائل سٹی میں ڈبل لانچر بھی دکھایا گیا ہے۔پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف میجر جنرل احمد وحیدی نے پہلی بار میزائل سٹی کا دورہ کیا۔اس موقع پر احمد وحیدی نے کہا کہ دشمن کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے، یہ محض آغاز ہے، دشمن کو پہلے سے کہیں زیادہ ذلت اور رسوائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔احمد وحیدی کا کہنا تھا کہ حق کی فتح اور باطل کی شکست واضح ہو کر رہے گی۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے بارہ بلوں کی منظوری دے دی۔ایوانِ…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے ریاض کے کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثیوں…
پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق مسعود ملک نے کہا ہے کہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکا کے حساس سرکاری ادارے سائبر حملوں کی زد میں آگئے، ایف…
پاکستان نیوز پوائنٹ آسٹریلیا میں ایک رکن پارلیمنٹ نے اپنے الوداعی خطاب کے دوران گرل…