اردو نیوز اپڈیٹس

آسٹریلوی رکن پارلیمنٹ نے الوداعی خطاب کے دوران گرل فرینڈ کو شادی کی پیشکش کر دی

پاکستان نیوز پوائنٹ
آسٹریلیا میں ایک رکن پارلیمنٹ نے اپنے الوداعی خطاب کے دوران گرل فرینڈ کو شادی کی پیشکش کر کے ساتھی اراکین کو حیران کر دیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلوی رکن پارلیمنٹ ایوان میں اپنا آخری خطاب کر رہے تھے کہ اچانک انہوں نے گفتگو کا رخ اپنی ذاتی زندگی کی جانب موڑ دیا۔رکن پارلیمنٹ نے سب کے سامنے اپنی گرل فرینڈ سے سوال کیا کہ ’کیا تم مجھ سے شادی کرو گی؟‘غیر متوقع پیشکش پر ایوان میں موجود اراکین حیران رہ گئے، تاہم جب ان کی گرل فرینڈ نے شادی کے لیے ہاں کہی تو پارلیمنٹ کا ایوان تالیوں اور خوشی کے نعروں سے گونج اٹھا۔اس دلچسپ اور جذباتی لمحے کی ویڈیو بھی کیمرے میں محفوظ ہو گئی، جس میں ساتھی اراکین کو جوڑے کی خوشی میں شریک ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔یوں رکن پارلیمنٹ کا الوداعی خطاب شادی کی یادگار پیشکش میں تبدیل ہو گیا۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

ایران نے نئے زیر زمین میزائل سٹی کی ویڈیو جاری کردی

پاکستان نیوز پوائنٹ ایران نے نئے زیر زمین میزائل سٹی کی ویڈیو جاری کر دی،…

3 seconds ago

شیخ حسینہ کی واپسی کا اعلان بنگلہ دیش میں ہنگامے پھوٹ پڑے4 افراد ہلاک

پاکستان نیوز پوائنٹ بنگلہ دیش میں سابق وزیرِاعظم شیخ حسینہ واجد کی وطن واپسی کے…

7 minutes ago

عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں کمی ہوگئی

پاکستان نیوز پوائنٹ عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔صرافہ…

10 minutes ago

صدر مملکت اور وزیراعظم کی ملاقات تمام معاملات مشاورت سے حل کرنے پر اتفاق

پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ملاقات…

22 hours ago

خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں فیلڈ مارشل

پاکستان نیوز پوائنٹ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ…

22 hours ago

سعودی عوام کی سلامتی اور فلاح و بہبود کے لیے پاکستان کا عزم غیر متزلزل ہےترجمان دفتر خارجہ

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے سعودی عرب میں سعودی آرامکو کی انتظامی عمارت اور ریاض…

22 hours ago