پاکستان نیوز پوائنٹ
ایران پر اسرائیلی و امریکی جنگ کے نتیجے میں دنیا کی20 بڑی ائیر لائنز کو 53 ارب ڈالرز کا نقصان ہوا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جنگ نے خلیج کے ہوائی اڈوں اور پروازوں کو متاثر کیا ہے۔ برطوی اخبار کے مطابق ائیرلائن انڈسٹری کورونا وباکےبعد بدترین بحران کی لپیٹ میں ہے،جنگ کے سبب ائیرلائنزکےلیےایندھن کی ممکنہ قلت کاخطرہ بھی ہے۔جنگ کےبعد سےجیٹ فیول کی قیمت دگنی ہوچکی ہے،جیٹ فیول کی قیمت میں اضافےسےائیرلائن ٹکٹوں میں اضافےکاخدشہ ہے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…
پاکستان نیوز پوائنٹ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے فوجی دستوں کو…
پاکستان نیوز پوائنٹ آئی ایم ایف کے 7 ارب ڈالر کے توسیعی فنڈ سہولت پروگرام…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کچھ بھی ہوجائے…
پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس…