پاکستان نیوز پوائنٹ
ایل پی جی کی قیمت میں کمی ہو گئی ہے۔ایل پی جی دس روپے سستی ہونے سے فی کلو قیمت 290 روپے ہو گئی ہے واضح رہے کہ اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت 209 روپے کلو مقرر کر رکھی ہے اس کے باوجود ان قیمتوں پر عملدرآمد نہیں کیا جا رہا۔شہریوں نے اوگرا کے مقرر کردہ نرخ پر ایل پی جی فروخت کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ دوسری جانب عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں وینزویلا کے تیل بردار جہازوں کی ناکہ بندی سے رسد میں خلل کے خدشات کے پیش نظر معمولی اضافہ ہو گیا ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت1.1 فیصد اضافہ سے60.47 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے جبکہ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ 0.9 فیصد اضافے کے ساتھ 56.66 ڈالر فی بیرل پر بند ہوا۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر آصف علی زرداری نے بغداد میں زیاراتِ مقدسہ پر حاضری دی…
پاکستان نیوز پوائنٹ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی عرب…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے ڈائریکٹرجنرل لیفٹیننٹ…
پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت قونصلر سروسز…
پاکستان نیوز پوائنٹ معروف امریکی جریدے واشنگٹن ٹائمز نے 2025 کو پاک امریکا تعلقات میں…
پاکستان نیوز پوائنٹ لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب پراپرٹی اونر شپ آرڈیننس کے خلاف درخواستوں…