پاکستان نیوز پوائنٹ
اسرائیل کے شہر تل ابیب میں ایرانی میزائل حملے سے امریکی سفارتخانے کو نقصان پہنچا ہے۔حملے میں امریکی اہلکار محفوظ رہے۔خبرایجنسی کے مطابق،،،امریکی سفارتخانہ کو آج بند رکھنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔امریکی سفیر مائیک ہکابی نے کہا کہ جو لوگ یروشلم میں امریکی سفارتخانے میں کام کرنے والی ہماری ٹیم کے بارے میں فکر مند ہیں۔ان کا شکریہ۔واضح رہے کہ ایران نے صبح سویرے اسرائیل پر 100 کے قریب میزائل داغے ۔جس کے بعد حیفہ ، تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس میں دھماکے سنے گئے۔اسرائیل کے دفاعی نظام نے کئی حملوں کو فضا میں ناکام بنانے کی کوشش کی تاہم ڈیفنس سسٹم ناکام رہا۔ ایران کے میزائل حملوں سے کئی اسرائیلی مارے گئے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمہوریہ آرمینیا کے 35ویں یوم آزادی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ نئے سکولوں کو صرف…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیردفاع خواجہ آصف نے جنید اکبر کے بیان پر ردعمل میں کہا…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کبھی…
پاکستان نیوز پوائنٹ سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور افغانستان سے ملحقہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، فتنہ الہندوستان کے مزید…