پاکستان نیوز پوائنٹ
آئی ایم ایف نے کہاہے کہ حکومتی قرضے مہنگائی پر قابو پانے میں رکاوٹ ہیںنجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق آئی ایم ایف کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں حکومت بینکوں سے زیادہ قرضہ لے رہی ہے، پاکستان کے ساتھ ساتھ الجزائر، مراکش، مصر، اردن میں حکومتیں بینکوں سے نسبتاً زیادہ قرض لیتی ہیں،جس کی وجہ سے مرکزی بینک کیلئے مہنگائی پر قابو پانے اور مالیاتی پالیسی کو موثر انداز میں چلانا مشکل ہو جاتا ہے۔رپورٹ کے مطابق جن ممالک میں معاشی اور مالیاتی نظام کمزور تھا یا حکومت پر قرضوں کا دباؤ زیادہ تھا، وہاں مہنگائی کو کنٹرول کرنا مشکل رہا۔ لبنان میں معاشی بحران نے شدید مہنگائی کو جنم دیا جبکہ مصر اور پاکستان میں بے تحاشا اندرونی قرضوں کی وجہ سے مرکزی بینک مہنگائی روکنے کیلئے شرح سود اتنی تیزی سے نہیں بڑھا سکے جتنی ضرورت تھی۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے نیپال کی حکومت اور عوام کو…
پاکستان نیوز پوائنٹ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے…
پاکستان نیوز پوائنٹ اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ پاکستان…
پاکستان نیوز پوائنٹ کفایت شعاری مہم ،وفاقی وزیر برائے مواصلات، سرمایہ کاری اور نجکاری عبدالعلیم…
پاکستان نیوز پوائنٹ سیکیورٹی فورسز کی جانب سے آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت بلوچستان میں…
پاکستان نیوز پوائنٹ حوثی گروپ کے سعودی عرب پر ممکنہ حملوں کا خطرہ،سعودی عرب کے…