اردو نیوز اپڈیٹس

حکومت نےاخراجات کم کرنےکیلئےپرانےبچت قوانین کودوبارہ نافذکردیا

پاکستان نیوز پوائنٹ
حکومت نے اخراجات کم کرنے کیلئے پرانے بچت قوانین کو دوبارہ نافذ کر دیا، وفاقی کابینہ نے گزشتہ بچت اقدامات کو2026-27 میں جاری رکھنےکی منظوری دیدی۔نوٹیفکیشن کے مطابق تمام قسم کی نئی گاڑیوں کی خریداری ، نئے عہدوں کی تخلیق اور نئی بھرتیوں پر پابندی ہوگی۔ طبی آلات کے سوائے مشینری، آلات اورغیر ضروری سامان کی خریداری پر پابندی ہو گی۔اس کے علاوہ غیر ضروری سرکاری دوروں، کانفرنسوں اور ٹریننگز پر پابندی رہے گی۔ دفتر کے اخراجات، مہمان نوازی، تقریبات، پرنٹنگ، اشتہارات وغیرہ میں کمی کا فیصلہ بھی کیا گیاہے ۔پیٹرول/ڈیزل کے استعمال میں کمی،وی وی آئی پی قافلوں کی تعدادکم کرنے کی تجویز دی گئی ہے ۔نئے پراجیکٹس کی منظوری محدود،کرایہ، مرمت اور دیگر غیر ضروری اخراجات کنٹرول کیئے جائیں گے۔یہ اقدامات تمام محکموں،اسٹیٹ اونڈ انٹرپرائزز،سٹیٹیوٹری باڈیز اور ریگولیٹری اتھارٹیز پر لاگو ہوں گے، اسٹیٹ اونڈ انٹرپرائزز کیلئے یہ وفاقی حکومت کی ہدایت شمار ہو گی۔آسٹیریٹی کمیٹی کوضرورت پڑنے پر کیس بائی کیس چھوٹ دینے کا اختیار ہو گا، تمام وزارتوں/ڈویژنز کو ہدایات کو فوری طور پر اپنے ماتحت محکموں تک پہنچانا ہو گا۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

صدر آصف علی زرداری کا نیپال کے صدر رام چندر پاوڈل کے نام خط قومی دن اور یوم دستورپر مبارکباد

پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے نیپال کی حکومت اور عوام کو…

9 hours ago

دہشتگردوں سے بات چیت نہیں ہوگی ریاست کی پالیسی واضح ہے ترجمان پاک فوج

پاکستان نیوز پوائنٹ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے…

9 hours ago

پاکستان خودمختار ریاست کسی بیرونی طاقت کو آزادی چیلنج کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی ملک محمد احمد خان

پاکستان نیوز پوائنٹ اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ پاکستان…

9 hours ago

سرکاری دوروں پر ذاتی طیارے کا استعمال اخراجات کی اپنی جیب سے ادائیگی وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے کفایت شعاری کی مثال قائم کر دی

پاکستان نیوز پوائنٹ کفایت شعاری مہم ،وفاقی وزیر برائے مواصلات، سرمایہ کاری اور نجکاری عبدالعلیم…

9 hours ago

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں 11 دہشت گرد ہلاک

پاکستان نیوز پوائنٹ سیکیورٹی فورسز کی جانب سے آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت بلوچستان میں…

9 hours ago

حوثی گروپ کے سعودی عرب پر ممکنہ حملوں کا خطرہ ریاض میں الرٹ جاری

پاکستان نیوز پوائنٹ حوثی گروپ کے سعودی عرب پر ممکنہ حملوں کا خطرہ،سعودی عرب کے…

9 hours ago