پاکستان نیوز پوائنٹ
وزیراعظم نے عالمی صورتحال پر پارلیمانی لیڈرز کا ان کیمرہ اجلاس طلب کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز کو اجلاس میں شرکت کی دعوت دی جائے گی۔قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈرز کو بھی اجلاس میں مدعو کیا جائے گا۔ پارلیمانی رہنماؤں کے ان کیمرہ اجلاس کی تیاریاں کی جارہی ہیں، اجلاس کچھ دیر میں پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر رانا ثنا اللّٰہ نے اپوزیشن قیادت سے رابطہ کیا۔ رانا ثنا اللّٰہ کی اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی سے رابطہ کیا۔رانا ثنا اللہ اپوزیشن لیڈر کے چیمبر میں جا کر ان کیمرہ اجلاس میں شرکت کی دعوت دیں گے۔ کچھ دیر میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی سے ملاقات ہوگی۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمہوریہ آرمینیا کے 35ویں یوم آزادی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ نئے سکولوں کو صرف…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیردفاع خواجہ آصف نے جنید اکبر کے بیان پر ردعمل میں کہا…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کبھی…
پاکستان نیوز پوائنٹ سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور افغانستان سے ملحقہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، فتنہ الہندوستان کے مزید…