اردو نیوز اپڈیٹس

دبئی میں امریکی قونصل خانے پرڈرون حملے سے قونصل خانے کی عمارت میں آگ لگ گئی

پاکستان نیوز پوائنٹ
دبئی میں امریکی قونصل خانے پر ڈرون حملے سے قونصل خانے کی عمارت میں آگ لگ گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی قونصل خانے کی عمارت میں لگی آگ پر ہنگامی ٹیموں نے بر وقت آگ پر قابو پالیا، دھماکے کی آواز کئی کلومیٹر دور تک سنی گئی۔دبئی حکومت کا کہنا ہے کہ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، صورتحال مکمل طور پر قابو میں ہے۔اماراتی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ایران کی جانب سے اب تک 1000 سے زائدحملوں کا سامنا کرناپڑا، دفاعی حکمت عملی میں تبدیلی کا کوئی فیصلہ نہیں کیا۔دوسری جانب امریکی اخبار نے سعودی دارالحکومت ریاض میں امریکی سی آئی اے کے اسٹیشن پر پیر کے روز ڈرون حملے کا دعویٰ کیا ہے۔ادھر قطری وزارت دفاع کے مطابق ایران نے قطرکی جانب 2میزائل داغے، ایک میزائل نے امریکا کے زیرانتظام العدید ائیربیس کونشانہ بنایا، اس حملے میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

پاکستان اور آرمینیا نے دوطرفہ تعلقات میں نیا باب رقم کیا ہے صدر مملکت کا یوم آزادی پر پیغام

پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمہوریہ آرمینیا کے 35ویں یوم آزادی…

3 hours ago

نئے سکولوں کو صرف عمارتیں نہیں تعلیم سماجی ترقی کا مراکز بنایا جائیگا وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ نئے سکولوں کو صرف…

3 hours ago

اسلام آباد سومنات نہ جنید اکبر محمود غزنوی وفاق اپنا دفاع کرے گا خواجہ آصف

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیردفاع خواجہ آصف نے جنید اکبر کے بیان پر ردعمل میں کہا…

3 hours ago

پُرامن لوگ کیل لگے ڈنڈے لے کر نہیں نکلتے پی ٹی آئی والوں کو اسلام آباد آنے نہیں دینگے عطا تارڑ

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کبھی…

3 hours ago

سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور افغانستان سے ملحقہ سرحدی علاقے میں کارروائیاں کرکے 37 خوارج کو ہلاک کر دیا

پاکستان نیوز پوائنٹ سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور افغانستان سے ملحقہ…

3 hours ago

سکیورٹی فورسز کا پنجگور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن 4 دہشت گرد جہنم واصل

پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، فتنہ الہندوستان کے مزید…

3 hours ago