پاکستان نیوز پوائنٹ
ایرانی اسپیکرمحمد باقرقالیباف نےاپنےبیان میں کہاہمیں دشمن کےوعدوں پر بھروسہ نہیں، ہمارے لئے صرف عملی اقدامات اہم ہیں،دوسرا فریق جب تک عملی اقدام نہیں اٹھاتا، ایران بھی کوئی قدم نہیں اٹھائے گا۔ ایرانی اسپیکرمحمد باقرقالیباف نے اپنےبیان میں کہاشہید آیت اللہ خامنہ ای نے ہمیں دھمکیوں کے سامنے نہ جھکنے کا درس دیا،معاہدے کو اس وقت تک قبول نہیں کریں گے جب تک قوم کےحقوق محفوظ نہ ہوں۔ انہوں نے مزیدکہا کہ ملک کوتقسیم کرنیوالی قوتوں کےمقابلےکیلئےقومی اتحاد کی ضرورت ہے،سیاسی اور فکری اختلافات کے باوجود قومی مفاد کومقدم رکھنا چاہیے،دشمن اقتصادی دباؤ اورمیڈیا وار کے ذریعےتقسیم پیدا کرنے کی کوشش کررہا ہے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی…
پاکستان نیوز پوائنٹ ترجمان دفتر خارجہ سجاد حیدر خان نے کہا ہے کہ امریکا کے…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان اور روس کے درمیان انفارمیشن ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت اور جدید کمپیوٹنگ…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان اور برطانیہ نے انسدادِ دہشت گردی، انسدادِ منشیات، سائبر کرائم، غیر…
پاکستان نیوز پوائنٹ قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی اور امریکی صدر…
پاکستان نیوز پوائنٹ عراق نے واضح کیا ہے کہ اس کی سرزمین کو پڑوسی ممالک…