اردو نیوز اپڈیٹس

روسی ٹک ٹاکر آرینا گلازونوا ویڈیو ریکارڈ کرتے ہوئے جان کی بازی ہار گئی

پاکستان نیوز پوائنٹ
روسی ٹک ٹاکر آرینا گلازونوا 27 سال کی عمر میں جارجیا کے دارالحکومت تبلیسی میں ایک دوست کے ساتھ ویڈیو ریکارڈ کرتے ہوئے حادثاتی طور پر سب وے کی سیڑھیوں سے گر کر جان کی بازی ہار گئیں۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب آرینا ویڈیو شوٹنگ کے دوران مبینہ طور پر پھسل گئیں، یہ دل خراش لمحہ کیمرے میں بھی محفوظ ہو گیا، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہونے کے بعد صارفین میں گہرے دکھ اور صدمے کی لہر دوڑ گئی۔ سوشل میڈیا صارفین نے آن لائن مواد بناتے وقت حفاظتی اقدامات کی اہمیت پر بھی بات چیت شروع کر دی، یہ واقعہ کانٹینٹ کریئٹرز کے لیے ایک سنجیدہ یاد دہانی کے طور پر دیکھا جا رہا ہے کہ ویڈیوز بناتے وقت احتیاط اور حفاظت کو اولین ترجیح دی جائے۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

زرمبادلہ میں اضافہ دس لاکھ نئے ٹیکس دہندگان نظام میں شامل ہوئے وزیراعظم شہبازشریف

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ دس لاکھ سے زائد نئے ٹیکس…

8 hours ago

پاکستان کی علاقائی امن و استحکام کیلئے کمٹمنٹ غیر متزلزل ہے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

پاکستان نیوز پوائنٹ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے واضح کیا ہے…

8 hours ago

پاکستان نے یمن میں تشدد میں دوبارہ اضافے پر اظہارِ تشویش

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے یمن میں تشدد میں دوبارہ اضافے پر اظہارِ تشویش کرتے…

8 hours ago

اسپیکر قومی اسمبلی اور بھارتی وزیرِ خارجہ کا ڈھاکہ میں مصافحہ مسکراہٹوں کا تبادلہ

پاکستان نیوز پوائنٹ بنگلہ دیش کی سابق وزیرِاعظم خالدہ ضیا کی نمازِ جنازہ ڈھاکہ میں…

8 hours ago

قائمہ کمیٹی اجلاس میں 488 لوگوں کے 82 کروڑ روپے پھنسے ہونےکا انکشاف

پاکستان نیوز پوائنٹ قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی صنعت و پیداوار کے اجلاس میں انکشاف ہوا…

8 hours ago

پاکستان 2026 میں دنیا کا پانچواں سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن جائے گا

پاکستان نیوز پوائنٹ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے آبادی (یو این ایف پی اے) نے…

8 hours ago