پاکستان نیوز پوائنٹ
روسی جوہری توانائی کمپنی روساٹوم نے ایران میں 8 جوہری پاور یونٹس کی تعمیر سے متعلق معاہدوں پر دستخط کردیے ہیں، جن میں چھوٹے جوہری بجلی گھر تعمیر کرنے کا منصوبہ بھی شامل ہے۔روساٹوم کے مطابق ایران کے بوشہر جوہری بجلی گھر کے دوسرے اور تیسرے یونٹ کی تعمیر کا کام بھی جاری ہے، جہاں اس وقت 142 روسی ماہرین کام کر رہے ہیں۔روسی کمپنی نے بوشہر جوہری بجلی گھر میں کام کرنے والے روسی ماہرین کی تعداد بڑھا کر 700 کرنے کا منصوبہ بھی ظاہر کیا ہےواضح رہے کہ ایران نے 2041 تک جوہری توانائی سے بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت 20 گیگاواٹ تک بڑھانے کا ہدف مقرر کر رکھا ہے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستانی ایئرپورٹس پر مسافروں کی سہولت اولین ترجیح بنائی جائے، وزیرِ اعظم…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیرِاطلاعات عطا تارڑ نے نیشنل سائبرسکیورٹی اورسوشل میڈیا آگاہی کونسل قائم کرنے…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل تہران…
پاکستان نیوز پوائنٹ لاہور ہائیکورٹ نے کمسن بچوں کا ماہانہ خرچہ 20 ہزار سے بڑھا…
پاکستان نیوز پوائنٹ اسرائیلی وزیرِاعظم نے ایران کو اپنے ملک کے لیے وجودی خطرہ قرار…