اردو نیوز اپڈیٹس

روس کا یوکرین پر حملہ 10 افراد ہلاک ہزار سال پرانی خانقاہ تباہ

پاکستان نیوز پوائنٹ
یوکرین میں کیے گئے حالیہ روسی حملے میں 10 افراد ہلاک ہوئے جبکہ ایک خانقاہ کو نقصان پہنچا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی حملے میں 10 افراد ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ کیف میں موجود خانقاہ یوکرین میں 1,000 سال پرانی ہے جو ملک کے روحانی اور ثقافتی ورثے کی علامت ہے۔یہ خانقاہ دو ہفتوں میں کیف پر کیے گئے سب سے زیادہ روسی فضائی حملے میں بری طرح سے متاثر ہوئی۔رات بھر کے حملوں میں اب تک یوکرین میں 10 افراد ہلاک ہوئے۔ فرانس کے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ یہ حملہ، 1051 میں یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے کی جگہ، پیرس میں نوٹر ڈیم کیتھیڈرل پر بمباری کے مترادف ہے۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

وزیراعظم نے برآمدات میں اضافے کے لیے ٹی ڈی اے پی کو جدید بنانے کی منظوری دے دی

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی…

1 hour ago

وسط مدتی انتخابات امریکا کا اندرونی معاملہ ہے ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان نیوز پوائنٹ ترجمان دفتر خارجہ سجاد حیدر خان نے کہا ہے کہ امریکا کے…

1 hour ago

پاکستان اور روس کا آئی ٹی مصنوعی ذہانت اور جدید کمپیوٹنگ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان اور روس کے درمیان انفارمیشن ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت اور جدید کمپیوٹنگ…

1 hour ago

پاکستان اور برطانیہ کا دہشتگردی منشیات سمگلنگ سائبر کرائم کیخلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان اور برطانیہ نے انسدادِ دہشت گردی، انسدادِ منشیات، سائبر کرائم، غیر…

1 hour ago

امیرِ قطر کا ٹرمپ سے ٹیلی فونک رابطہ ایران کے ساتھ کشیدگی کم کرنے پر زور

پاکستان نیوز پوائنٹ قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی اور امریکی صدر…

1 hour ago

ایران پر حملوں کے لیے اپنی سرزمین استعمال نہیں کرنے دیں گے عراق کا ٹرمپ کو واضح پیغام

پاکستان نیوز پوائنٹ عراق نے واضح کیا ہے کہ اس کی سرزمین کو پڑوسی ممالک…

2 hours ago