پاکستان نیوز پوائنٹ
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ریاست کشمیری عوام کو اپنی رائے کا آزادانہ استعمال کرنے کا موقع دے گی۔ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ پولیس اور سکیورٹی عملے کو شہید کیا گیا، لاشوں کی بے حرمتی کی گئی جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ عناصر عوام کی رائے یعنی انتخابات کا راستہ اختیار نہیں کرنا چاہتے۔انہوں نے کہا کہ عوامی رائے کی بجائے قتل وغارت کے ذریعے اپنی رائے اور سوچ مسلط کرنے والوں کے مقاصد کچھ اور ہیں۔خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ریاست مخالف ایجنڈے اور تشدد پر پوری قوت کے ساتھ قانون کو نافذ کیا جائے گا، ریاست کشمیری عوام کو اپنی رائے کا آزادانہ استعمال کرنے کا موقع دے گی۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمہوریہ آرمینیا کے 35ویں یوم آزادی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ نئے سکولوں کو صرف…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیردفاع خواجہ آصف نے جنید اکبر کے بیان پر ردعمل میں کہا…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کبھی…
پاکستان نیوز پوائنٹ سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور افغانستان سے ملحقہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، فتنہ الہندوستان کے مزید…