اردو نیوز اپڈیٹس

سعودی عرب میں حوثی ملیشیا کے 2 ڈرونز اور 5 میزائل حملے ناکام

پاکستان نیوز پوائنٹ
سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں حوثی ملیشیا کے 2 ڈرونز اور 5 میزائل حملے ناکام بنا دیے گئے۔ یمن کی آئینی حکومت کی بحالی کیلئے قائم اتحادی افواج کے مطابق مکہ مکرمہ اور سعودی عرب کے جنوبی علاقوں کی جانب بھیجے گئے 2 حوثی ڈرونز کو فضائی دفاعی نظام نے فضا میں ہی تباہ کر دیا۔ اتحادی افواج کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی نے بتایا کہ ریاض ریجن کی جانب داغے گئے حوثی ملیشیا کے 3 کروز میزائل بھی تباہ کر دیے گئے۔ ترجمان کے مطابق سعودی عرب کے مغربی علاقے کی جانب داغے گئے مزید 2 بیلسٹک میزائلوں کو بھی فضائی دفاعی نظام نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے روک کر تباہ کر دیا۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

سعودی عرب اور حرمین شریفین کی سلامتی پاکستان کی اولین ترجیح ہے ترجمان پاک فوج

پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے…

2 minutes ago

سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی

پاکستان نیوز پوائنٹ سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن…

5 minutes ago

سیلز ٹیکس انکم ٹیکس اور کسٹم ڈیوٹیوں پر چھوٹ میں غیرمعمولی اضافہ

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان میں بڑھتے ہوئے مالیاتی دباؤ کی ایک بڑی وجہ سیلز ٹیکس،…

7 minutes ago

امریکا ن کا ایران کیخلاف جنگ چھیڑنا انجام اچھا نہیں ہوگا ایران کا انتباہ

پاکستان نیوز پوائنٹ ایران نے ایک بار پھر سے خبردار کیا ہے کہ امریکا نےاگر…

11 minutes ago

AI اب رشتے بھی تلاش کرے گی شادی نہ ہو سکی تو پیسے واپس

پاکستان نیوز پوائنٹ چین میں شادی کے خواہشمند افراد کے لیے ایک ڈیٹنگ ایپ نے…

13 minutes ago

ترکیہ میں کوپ کانفرنس وزیراعظم کی ایرانی صدر سے ملاقات خطے کی سیکیورٹی پر بات چیت

پاکستان نیوز پوائنٹ ترکیہ میں کوپ کانفرنس کے دوران وزیراعظم کی ایرانی صدر سے ملاقات…

1 day ago