اردو نیوز اپڈیٹس

سیلز ٹیکس انکم ٹیکس اور کسٹم ڈیوٹیوں پر چھوٹ میں غیرمعمولی اضافہ

پاکستان نیوز پوائنٹ
پاکستان میں بڑھتے ہوئے مالیاتی دباؤ کی ایک بڑی وجہ سیلز ٹیکس، انکم ٹیکس اور کسٹم ڈیوٹی میں دی جانے والی مراعات اور چھوٹ میں غیرمعمولی اضافہ ہے جو گزشتہ ایک دہائی کے دوران تیزی سے بڑھا ہے۔ پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اکنامکس (پائیڈ) کی تازہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ٹیکس اخراجات (ٹیکس چھوٹ اور مراعات کے باعث قومی خزانے کو ہونے والے ممکنہ نقصان) مسلسل بڑھتے ہوئے حالیہ مالی سالوں میں مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) کے 4 سے 5 فیصد کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ اس دوران ملک میں ٹیکس وصولیوں کی شرح جی ڈی پی کے تقریباً 10 فیصد پر جمود کا شکار ہے۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

پالیسیاں بہتر کرکے پاکستان کے منرل سیکٹر کو مزید بہتر بنایا جاسکتاہے اسحاق ڈار

پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ پالیسیاں بہتر بناکر اور عالمی…

5 minutes ago

سعودی عرب اور حرمین شریفین کی سلامتی پاکستان کی اولین ترجیح ہے ترجمان پاک فوج

پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے…

8 minutes ago

سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی

پاکستان نیوز پوائنٹ سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن…

11 minutes ago

سعودی عرب میں حوثی ملیشیا کے 2 ڈرونز اور 5 میزائل حملے ناکام

پاکستان نیوز پوائنٹ سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں حوثی ملیشیا کے 2 ڈرونز اور…

14 minutes ago

امریکا ن کا ایران کیخلاف جنگ چھیڑنا انجام اچھا نہیں ہوگا ایران کا انتباہ

پاکستان نیوز پوائنٹ ایران نے ایک بار پھر سے خبردار کیا ہے کہ امریکا نےاگر…

16 minutes ago

AI اب رشتے بھی تلاش کرے گی شادی نہ ہو سکی تو پیسے واپس

پاکستان نیوز پوائنٹ چین میں شادی کے خواہشمند افراد کے لیے ایک ڈیٹنگ ایپ نے…

19 minutes ago