اردو نیوز اپڈیٹس

سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی

پاکستان نیوز پوائنٹ
سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونےکی قیمت 10900 روپے کم ہوکر416536 روپے پرآگئی۔ دس گرام سونےکی قیمت 9345 روپے کم ہوکر357112 روپے ہوگئی ہے جبکہ فی تولہ چاندی 190 روپے سستی ہوکر5578 روپے ہوگئی۔عالمی منڈی میں فی اونس سونا 109 ڈالر سستا ہوکر 3940 ڈالر پرآگیا ہے

Faisal Bukhari

Recent Posts

پالیسیاں بہتر کرکے پاکستان کے منرل سیکٹر کو مزید بہتر بنایا جاسکتاہے اسحاق ڈار

پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ پالیسیاں بہتر بناکر اور عالمی…

5 minutes ago

سعودی عرب اور حرمین شریفین کی سلامتی پاکستان کی اولین ترجیح ہے ترجمان پاک فوج

پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے…

8 minutes ago

سیلز ٹیکس انکم ٹیکس اور کسٹم ڈیوٹیوں پر چھوٹ میں غیرمعمولی اضافہ

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان میں بڑھتے ہوئے مالیاتی دباؤ کی ایک بڑی وجہ سیلز ٹیکس،…

12 minutes ago

سعودی عرب میں حوثی ملیشیا کے 2 ڈرونز اور 5 میزائل حملے ناکام

پاکستان نیوز پوائنٹ سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں حوثی ملیشیا کے 2 ڈرونز اور…

14 minutes ago

امریکا ن کا ایران کیخلاف جنگ چھیڑنا انجام اچھا نہیں ہوگا ایران کا انتباہ

پاکستان نیوز پوائنٹ ایران نے ایک بار پھر سے خبردار کیا ہے کہ امریکا نےاگر…

16 minutes ago

AI اب رشتے بھی تلاش کرے گی شادی نہ ہو سکی تو پیسے واپس

پاکستان نیوز پوائنٹ چین میں شادی کے خواہشمند افراد کے لیے ایک ڈیٹنگ ایپ نے…

19 minutes ago