پاکستان نیوز پوائنٹ
سعودی عرب میں بھارتی عمرہ زائرین کی بس اور ڈیزل ٹینکر میں تصادم کے نتیجے میں 42 افراد جاں بحق ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جاں بحق افراد میں ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے 16 افراد شامل ہیں۔ حادثہ مکہ سے مدینہ جانے والی زائرین کی بس کو پیش آیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بس میں 43 افراد سوار تھے جن میں 20 خواتین اور 11 بچے شامل تھے۔ 43 افراد میں سے صرف ایک عمرہ زائر کے زندہ بچ جانے کی اطلاعات ہیں۔
پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…
پاکستان نیوز پوائنٹ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے فوجی دستوں کو…
پاکستان نیوز پوائنٹ آئی ایم ایف کے 7 ارب ڈالر کے توسیعی فنڈ سہولت پروگرام…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کچھ بھی ہوجائے…
پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس…