اردو نیوز اپڈیٹس

سندھ حکومت بوہرہ برادری کے سرمائے و تجربے سے فائدہ اٹھانا چاہتی ہے مراد علی شاہ

پاکستان نیوز پوائنٹ
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت بوہرہ برادری کے سرمائے اور تجربے سے فائدہ اٹھانا چاہتی ہے۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ بوہرہ برادری سندھ کی معاشی ترقی میں اہم شراکت دار ہے، بوہرہ برادری نے نسلوں سے تجارت، صنعت اور فلاحی کاموں میں کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی ملک کا تجارتی اور مالیاتی مرکز ہے، سندھ میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ وزیرِ اعلیٰ سندھ نے کا کہنا تھا کہ خصوصی اقتصادی زونز صنعتی سرمایہ کاروں کے لیے اہم مواقع فراہم کرتے ہیں، ہر نئی سرمایہ کاری روزگار پیدا کرتی ہے۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

صدر آصف زرداری کی محسن نقوی کے گھر آمد سیاسی اور سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

پاکستان نیوز پوائنٹ صدرِ مملکت آصف علی زرداری گلبرگ لاہور میں وفاقی وزیرِ داخلہ محسن…

5 minutes ago

پاکستان کے پہلے خلاباز کی خلا سے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سے براہِ راست گفتگو

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان کے پہلے خلاباز ونگ کمانڈر محمد ذیشان علی نے خلا سے…

8 minutes ago

محسن نقوی کا نادرا میگا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ سہولتوں کی فراہمی کا جائزہ

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے 24/7 نادرا میگا سنٹر شملہ پہاڑی…

13 minutes ago

اجلاس میں نئے ممکنہ ارکان کی مکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت پر تبادلۂ خیال کیا گیا حاقان فیدان

پاکستان نیوز پوائنٹ ترکیہ کے وزیرِ خارجہ حاقان فیدان نے بتایا ہے کہ اسلام آباد…

15 minutes ago

لاہور ہائیکورٹ کا کم عمر لڑکیوں کی شادی سے متعلق اہم فیصلہ

پاکستان نیوز پوائنٹ لاہور ہائیکورٹ نے کم عمر لڑکیوں کی شادی سے متعلق اہم فیصلہ…

18 minutes ago

مسلسل 2 روز اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی

پاکستان نیوز پوائنٹ ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 دن مسلسل اضافے…

29 minutes ago