اردو نیوز اپڈیٹس

سندھ حکومت نے کل 15 مئی کو یومِ تشکر و یومِ فتح منانے کا اعلان کر دیا

پاکستان نیوز پوائنٹ
سندھ حکومت اور پیپلز پارٹی نے کل 15 مئی کو ’’یومِ تشکر و یومِ فتح‘‘ منانے کا اعلان کر دیا۔ صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ دہشتگرد بھارت کی جارحیت کے خلاف پاکستان کی مسلح افواج کی جرات مندانہ مزاحمت، حکمت عملی، اور کامیابی کو بھرپور انداز میں خراجِ تحسین پیش کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ 15 مئی کو یومِ تشکر اور یومِ فتح منا کر پیغام دیں گے کہ پاکستان نہ صرف ایک پرامن ملک ہے بلکہ اپنی سرحدوں، خودمختاری اور وقار کے تحفظ کے لیے ہمہ وقت تیار بھی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ یوم تشکر اور یوم فتح کے موقع پر سندھ بھر میں تقاریب منعقد ہوں گی، شہداء کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی، افواج پاکستان کے جوانوں کے اعزاز میں ریلیاں اور عوامی اجتماعات ہوں گے۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے معرکہ حق کے دوران آپریشن بنیان مرصوص کی فرنٹ لائنز میں شامل پسرور چھاؤنی سیالکوٹ کا دورہ

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے معرکہ حق کے دوران آپریشن بنیان…

5 hours ago

پاکستان کو آئی ایم ایف سے دوسری قسط مل گئی اسٹیٹ بینک

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان کو آئی ایم ایف سے دوسری قسط مل گئی۔اسٹیٹ بینک نے…

5 hours ago

صدر عالمی بینک اجے بنگا نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کی معطلی کی کوئی گنجائش نہیں ہے

پاکستان نیوز پوائنٹ صدر عالمی بینک اجے بنگا نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے…

5 hours ago

اسحاق ڈار نے شوگر ملز کو چینی کی قیمت کم کرنے کا حکم دے دیا

پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے شوگر ملز کو چینی کی…

5 hours ago

بھارتی جارحیت میں زخمی پاک فوج کے 2 جوان دورانِ علاج شہید

پاکستان نیوز پوائنٹ بھارتی افواج کی 6 اور 7 مئی کی درمیانی شب بزدلانہ جارحیت…

5 hours ago