اردو نیوز اپڈیٹس

سندھ حکومت کا کرسمس پر ملازمین کیلئے زبردست تحفہ موجیں ہی موجیں

پاکستان نیوز پوائنٹ
حکومت سندھ نے 25 دسمبر کے ساتھ ساتھ کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کے لیے 26 دسمبر کو بھی عام تعطیل کا اعلان کردیا۔
حکومت سندھ کے محکمے سروسز، جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ حکومت سندھ نے کرسمس کے موقع پر صرف مسیحی برادری کے لیے 26 دسمبر 2025 کو بھی عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ تمام سرکاری، خودمختار اور نیم سرکاری ادارے، کارپوریشنز اور لوکل کونسل، جو حکومت سندھ کے زیرانتظام ہیں، میں چھٹی ہوگی تاہم انتہائی اہم خدمات سے وابستہ افراد اس میں شامل نہیں ہوں گے۔ علاوہ ازیں حکومت سندھ نے 25 دسمبر کو یوم قائد اعظم اور کرسمس کی مناسبت سے عام تعطیل کا بھی نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس کا تمام سرکاری اور نیم سرکاری اداروں کے ساتھ ساتھ حکومت سندھ کے تحت چلنے والی کارپوریشنز اور لوکل کونسلز پر بھی اطلاق ہوگا۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے فرانسیسی سیکرٹری جنرل برائے دفاع و قومی سلامتی کی ملاقات

پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…

17 minutes ago

قوم کی حمایت سے دہشت گردی کو شکست دینے کیلئے پرعزم ہیں فیلڈ مارشل

پاکستان نیوز پوائنٹ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے فوجی دستوں کو…

21 minutes ago

آئی ایم ایف شرائط وزارت خزانہ کا اضافی بجٹ گرانٹ پر پابندی کا فیصلہ

پاکستان نیوز پوائنٹ آئی ایم ایف کے 7 ارب ڈالر کے توسیعی فنڈ سہولت پروگرام…

24 minutes ago

کچھ بھی ہوجائے پی ٹی آئی کو اسلام آباد آکر امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دینگے عطا تارڑ

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کچھ بھی ہوجائے…

26 minutes ago

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن 6 دہشتگرد ہلاک 9 مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر…

28 minutes ago

ایران دہشت گردی کا سب سے بڑا مرکز تھا اب بدمعاشی نہیں کرسکتا ٹرمپ

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس…

29 minutes ago