اردو نیوز اپڈیٹس

شہر میں چینی کی قلت تاحال برقرار کریانہ فروش کو جرمانوں اور سزاؤں کا سامنا

پاکستان نیوز پوائنٹ
شہر میں چینی کی قلت تاحال برقرار ، کریانہ فروش کو جرمانوں اور سزاؤں کا سامنا ، مگر سرکاری قیمت پر چینی کا حصول نہ ہوسکا ۔
ملتان روڈ پر آبادیوں اور کالونیوں میں کریانہ فروشوں کے پاس چینی نہیں، ٹھوکر نیاز بیگ ،منصورہ کے علاقوں میں کریانہ فروشوں کے پاس چینی موجود نہیں ۔ شاہدرہ کی آبادیوں میں چینی کی قلت برقرار ہے، مکہ کالونی اور مدینہ کالونی گلبرگ ،والٹن روڈ پر آبادیوں میں کریانہ فروشوں کے پاس چینی موجود نہیں۔ کریانہ فروشوں کا کہنا تھا کہ پہلے سرکاری قیمت پر چینی دی جائے اگر مہنگی بیچیں تو پھر سزا دیں۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

ملک بھر میں رحمت اللعالمین خاتمُ النبیین حضرت محمد ﷺ کی ولادت کا جشن مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے

پاکستان نیوز پوائنٹ ملک بھر میں نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفیٰﷺ کا یوم ولادت…

11 hours ago

سانحہ پمز ذمہ داروں کا تعین کرکے قانون کے مطابق کارروائی کی جائے صدر مملکت

پاکستان نیوز پوائنٹ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پمز ہسپتال اسلام آباد میں آتشزدگی…

11 hours ago

پمزہسپتال میں نومولود بچوں کی ہلاکت وزیراعظم نے وفاقی سیکرٹری صحت اسلم غوری کو فوری عہدے سے ہٹا دیا

پاکستان نیوز پوائنٹ پمزہسپتال میں نومولود بچوں کی ہلاکت کے معاملے پر وزیراعظم نے وفاقی…

11 hours ago

جامع تحقیقات کی جائیں گی بچوں کی حفاظت ہر حال میں اولین ترجیح ہونی چاہیےاسحاق ڈار

پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پمز ہسپتال…

11 hours ago

سب سے پہلے خود کو احتساب کیلیے پیش کرتا ہوں کوتاہی کے مرتکب افراد کو نہیں چھوڑیں گے وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال

پاکستان نیوز پوائنٹ سانحہ پمز ، وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے خود کو احتساب…

11 hours ago

ٹرمپ انتظامیہ نے دنیا بھر میں ویزا اپوائنٹمنٹس کو روک دیا

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے امیگریشن کریک ڈاؤن کے تحت…

12 hours ago