اردو نیوز اپڈیٹس

صدر سے تاجکستان کے سفیر کی ملاقات برادرانہ تعلقات کو مزید تقویت دینے کا عزم

پاکستان نیوز پوائنٹ
صدر مملکت سے تاجکستان کے سفیر شریف زادہ یوسف تاہیر کی ملاقات ہوئی۔صدر مملکت اور تاجکستان کے سفیر شریف زادہ یوسف تاہیر نے دونوں ملکوں میں مضبوط اور برادرانہ تعلقات کو مزید تقویت دینے کے عزم کا اظہار کیا، پاکستان کا کاسا 1000 منصوبے کی بروقت تکمیل کے عزم کا اعادہ کیا۔آصف علی زرداری نے کہا توانائی کے شعبے میں تجارت اور سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، علاقائی رابطہ کاری بڑھانے اور براہ راست پروازوں کی بحالی پر بھی زوردیا گیا۔صدر مملکت سے آئرلینڈ کیلئے نامزد پاکستانی سفیر مریم مدیحہ نے بھی ملاقات کی، آصف زرداری نے پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان اقتصادی شراکت داری بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا، آئرش سرمایہ کاروں کو پاکستان کے خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری پر توجہ دلوانے کی ہدایت کی۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے فرانسیسی سیکرٹری جنرل برائے دفاع و قومی سلامتی کی ملاقات

پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…

6 hours ago

قوم کی حمایت سے دہشت گردی کو شکست دینے کیلئے پرعزم ہیں فیلڈ مارشل

پاکستان نیوز پوائنٹ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے فوجی دستوں کو…

6 hours ago

آئی ایم ایف شرائط وزارت خزانہ کا اضافی بجٹ گرانٹ پر پابندی کا فیصلہ

پاکستان نیوز پوائنٹ آئی ایم ایف کے 7 ارب ڈالر کے توسیعی فنڈ سہولت پروگرام…

6 hours ago

کچھ بھی ہوجائے پی ٹی آئی کو اسلام آباد آکر امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دینگے عطا تارڑ

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کچھ بھی ہوجائے…

6 hours ago

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن 6 دہشتگرد ہلاک 9 مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر…

6 hours ago

ایران دہشت گردی کا سب سے بڑا مرکز تھا اب بدمعاشی نہیں کرسکتا ٹرمپ

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس…

6 hours ago