پاکستان نیوز پوائنٹ
صدر مملکت آصف علی زرداری نے فنانس بل27-2026 کی منظوری دیدی۔ذرائع کے مطابق صدرمملکت کو گزشتہ روز فنانس بل منظوری کیلئے بھجوایا گیا تھا اور صدر مملکت نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر فنانس بل کی منظوری دی۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے فنانس بل ایوان صدر ارسال کیا تھا۔ صدر مملکت کی دستخط شدہ فنانس بل کی کاپی قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کوموصول ہو گئی ہے۔صدر مملکت کی منظوری پر فنانس بل کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔ قومی اسمبلی نے گزشتہ روز فنانس بل 27-2026 کی منظوری دی تھی
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیرِ اعظم شہباز شریف سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف…
پاکستان نیوز پوائنٹ کویت کے وزیر دفاع شیخ عبداللہ علی عبداللہ السالم الصباح کی قیادت…
پاکستان نیوز پوائنٹ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہےکہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پنجاب کے شہر گوجرانوالا میں ریجنل…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی( آئی ٹی) اور میٹا نے پاکستانی چھوٹے اور درمیانے…
پاکستان نیوز پوائنٹ ملک میں سونے کی مقامی اور عالمی قیمتوں میں ایک بار پھر…