پاکستان نیوز پوائنٹ
عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی۔آل مارکیٹ صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 14 ہزار 9 سو روپے کم ہوکر 4 لاکھ 38 ہزار 36 روپے پر آگیا ہے، جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 13 ہزار 410 روپے سستا ہوکر 3 لاکھ 74 ہزار 205 روپے پر آگیا۔اسی طرح 24 قیراط فی تولہ چاندی 413 روپے کم ہوکر 6 ہزار 946 روپے پر آگئی، انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی فی اونس سونا 149 ڈالر گھٹ کر 4 ہزار 156 ڈالر پر آگیا ہے۔صرافہ ڈیلرز کے مطابق مقامی سطح پر فی تولہ سونا دو روز میں 17 ہزار 2 سو روپے سستا ہوگیا ہے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان اب معاشی استحکام…
پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار نے ہر فعال فیول اسٹیشن کو نظام…
پاکستان نیوز پوائنٹ ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کہا ہےکہ یمنی حوثیوں کے جاری…
پاکستان نیوز پوائنٹ اٹلی کی وزیرِاعظم جارجیا میلونی نے اتوار کے روز اعلان کیا ہے…
پاکستان نیوز پوائنٹ ایران نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ اُس پر دوبارہ…