اردو نیوز اپڈیٹس

عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا

پاکستان نیوز پوائنٹ
عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔آل صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 1700 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 28 ہزار 436 روپے کا ہوگیا، جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 1457 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 67 ہزار 314 روپے پر پہنچ گیا ہے۔اسی طرح 24 قیراط فی تولہ چاندی کا بھاؤ 54 روپے بڑھ کر 6 ہزار 291 روپے پر پہنچ گیا ہے۔دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 17 ڈالر بڑھ کر 4060 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

صدر مملکت آصف زرداری سے گورنر پنجاب کی اہم ملاقات پنجاب کے انتظامی امورپر تبادلہ خیال

پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان…

21 minutes ago

احتجاج اور دھرنوں سے معیشت کو یومیہ 120 ارب روپے کا نقصان ہوگا وزیر خزانہ

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان اب معاشی استحکام…

23 minutes ago

اسحاق ڈار کا فیول اسکیم کا جائزہ ایس ایم ایس کے ذریعے فیول ٹوکنز کے استعمال کی منظوری

پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار نے ہر فعال فیول اسٹیشن کو نظام…

26 minutes ago

حوثیوں کےحملے پاکستان کیساتھ مکہ معاہدےکے تحت سعودی عرب کی عسکری ضروریات کا جائزہ لیں گے ترک وزیر خارجہ

پاکستان نیوز پوائنٹ ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کہا ہےکہ یمنی حوثیوں کے جاری…

28 minutes ago

اطالوی وزیرِاعظم کا اسکولوں میں نقاب اور برقع پہننے پر پابندی لگانے کا اعلان

پاکستان نیوز پوائنٹ اٹلی کی وزیرِاعظم جارجیا میلونی نے اتوار کے روز اعلان کیا ہے…

31 minutes ago

یورپی ملک میں خفیہ میٹنگ امریکا دوبارہ حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے ایران کا دعویٰ

پاکستان نیوز پوائنٹ ایران نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ اُس پر دوبارہ…

1 hour ago