پاکستان نیوز پوائنٹ
عالمی و مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں 3 روز میں فی تولہ سونے کی قیمت 26 ہزار 400 روپے بڑھ گئی ہے،آج 24 کیرٹ فی تولہ سونے کی قیمت میں 5100 روپے کا نمایاں اضافہ ہوا ہے،فی تولہ سونے کے دام 4 لاکھ 54 ہزار 336 روپے ہوگئے،10گرام سونے کی قیمت 4372 روپے بڑھکر 3لاکھ 89 ہزار 519 روپے ہوگئی۔ گزشتہ دو روز میں سونے کی قیمت میں 21300 روپے فی تولہ اضافہ ہوچکا تھا،فی تولہ چاندی کی قیمت 280 روپے کے اضافے سے 6939 روپے ہوگئی،دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 51 ڈالر بڑھ 4319 ڈالر ہوگئی۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمہوریہ آرمینیا کے 35ویں یوم آزادی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ نئے سکولوں کو صرف…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیردفاع خواجہ آصف نے جنید اکبر کے بیان پر ردعمل میں کہا…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کبھی…
پاکستان نیوز پوائنٹ سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور افغانستان سے ملحقہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، فتنہ الہندوستان کے مزید…