اردو نیوز اپڈیٹس

لاہور میں یوم آزادی کی شاندار تقریبات تاریخی ورثے کو پہلی بار روشنیوں سے سجایا جائے گا

پاکستان نیوز پوائنٹ
والڈ سٹی آف لاہورکے زیراہتمام یوم آزادی کی شاندار تقریبات ہونگی 78ویں یوم آزادی پر تاریخی ورثے کو پہلی بار روشنیوں سے سجایا جائے گا،13 اگست شام ساڑھے 7بجے وزیر خان چوک میں خصوصی مشاعرہ ہوگا،لاہور قلعہ، مقبرہ جہانگیر، شالامار باغ ودیگر مقامات روشنیوں سے جگمگا اٹھیں گے،وزیر خان بارہ دری، حضوری باغ، فوڈ سٹریٹ اور اندرون شہر کی عمارتیں بھی سجائی جائیں گی
موجودہ معرکہ حق میں قوم کی جرأت اور استقامت کو خراج تحسین پیش جائے گا،14 اگست صبح 8 بجے تمام بڑے تاریخی مقامات پر پرچم کشائی کی تقریبات ہوں گی،لاہور قلعہ رات 12 بجے تک، شالامار باغ رات 8 بجے تک عوام کیلئے کھلا رہے گا عوام کو یوم آزادی پر خصوصی اوقات میں تاریخی مقامات دیکھنے کا موقع میسرہوگا

Faisal Bukhari

Recent Posts

پاکستان اور آرمینیا نے دوطرفہ تعلقات میں نیا باب رقم کیا ہے صدر مملکت کا یوم آزادی پر پیغام

پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمہوریہ آرمینیا کے 35ویں یوم آزادی…

14 hours ago

نئے سکولوں کو صرف عمارتیں نہیں تعلیم سماجی ترقی کا مراکز بنایا جائیگا وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ نئے سکولوں کو صرف…

14 hours ago

اسلام آباد سومنات نہ جنید اکبر محمود غزنوی وفاق اپنا دفاع کرے گا خواجہ آصف

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیردفاع خواجہ آصف نے جنید اکبر کے بیان پر ردعمل میں کہا…

14 hours ago

پُرامن لوگ کیل لگے ڈنڈے لے کر نہیں نکلتے پی ٹی آئی والوں کو اسلام آباد آنے نہیں دینگے عطا تارڑ

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کبھی…

14 hours ago

سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور افغانستان سے ملحقہ سرحدی علاقے میں کارروائیاں کرکے 37 خوارج کو ہلاک کر دیا

پاکستان نیوز پوائنٹ سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور افغانستان سے ملحقہ…

14 hours ago

سکیورٹی فورسز کا پنجگور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن 4 دہشت گرد جہنم واصل

پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، فتنہ الہندوستان کے مزید…

14 hours ago