پاکستان نیوز پوائنٹ
لاہور ہائیکورٹ نے جوئے کی ایپلیکیشنز کی پروموشن سے متعلق مقدمے میں یوٹیوبر سعد الرحمان المعروف ڈکی بھائی کی درخواستِ ضمانت منظور کر لی ہے۔ جسٹس شہرام سرور چوہدری نے درخواست پر سماعت کرتے ہوئے 10 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی۔ سماعت کے دوران جسٹس شہرام سرور نے ریمارکس دیے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق ایسے نوعیت کے کیسز میں ضمانت نہ ہونا غیر معمولی بات ہے۔ عدالت نے مقدمے کے فریقین کے وکلاء کو آئندہ سماعت پر دلائل کے لیے بھی طلب کر لیا ہے۔ واضح رہے کہ یوٹیوبر ڈکی بھائی نے ضمانت پر رہائی کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اعظم شہباز شریف کے جنرل اسمبلی میں خطاب کے دوران سامعین…
پاکستان نیوز پوائنٹ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن…
پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے افغانستان سے…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت کو…
پاکستان نیوز پوائنٹ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ترکیے ، پاکستان اور سعودی عرب…
پاکستان نیوز پوائنٹ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران اقوامِ متحدہ کے…