اردو نیوز اپڈیٹس

لبنان کے جنوبی علاقے میں اسرائیلی فضائی حملے 31 افراد جاں بحق

پاکستان نیوز پوائنٹ
لبنان کےجنوبی علاقے میں اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں 31 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ40 زخمی ہیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جاں بحق افراد میں 4 بچے اور 3 خواتین بھی شامل ہیں۔اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج جنوبی لبنان میں بڑی زمینی کارروائی کر رہی ہے۔نیتن یاہو نے دعویٰ کیا کہ اسرائیلی فوج لبنان میں اسٹریٹجک علاقوں کا کنٹرول حاصل کررہی ہے ۔دوسری جانب لبنان سے بھی اسرائیل میں میزائل حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں کسی نقصان کا نہیں بتایا گیا۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

صدر مملکت آصف زرداری سے گورنر پنجاب کی اہم ملاقات پنجاب کے انتظامی امورپر تبادلہ خیال

پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان…

20 hours ago

احتجاج اور دھرنوں سے معیشت کو یومیہ 120 ارب روپے کا نقصان ہوگا وزیر خزانہ

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان اب معاشی استحکام…

20 hours ago

اسحاق ڈار کا فیول اسکیم کا جائزہ ایس ایم ایس کے ذریعے فیول ٹوکنز کے استعمال کی منظوری

پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار نے ہر فعال فیول اسٹیشن کو نظام…

20 hours ago

حوثیوں کےحملے پاکستان کیساتھ مکہ معاہدےکے تحت سعودی عرب کی عسکری ضروریات کا جائزہ لیں گے ترک وزیر خارجہ

پاکستان نیوز پوائنٹ ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کہا ہےکہ یمنی حوثیوں کے جاری…

20 hours ago

اطالوی وزیرِاعظم کا اسکولوں میں نقاب اور برقع پہننے پر پابندی لگانے کا اعلان

پاکستان نیوز پوائنٹ اٹلی کی وزیرِاعظم جارجیا میلونی نے اتوار کے روز اعلان کیا ہے…

20 hours ago

یورپی ملک میں خفیہ میٹنگ امریکا دوبارہ حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے ایران کا دعویٰ

پاکستان نیوز پوائنٹ ایران نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ اُس پر دوبارہ…

21 hours ago