پاکستان نیوز پوائنٹ
روسی دارالحکومت ماسکو میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں روسی جنرل ہلاک ہوگیا غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی جنرل کی گاڑی کے نیچےدھماکا خیز آلہ نصب تھا،جس کے پھٹنے سے روسی جنرل فانیل ہلاک ہوگئے،لیفٹیننٹ جنرل فانیل سرواروف آپریشنل ٹریننگ ڈائریکٹوریٹ کے سربراہ تھے۔ سرواروف روسی مسلح افواج کے آپریشنل ٹریننگ ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ تھے۔ تحقیقات میں ایک امکان یہ بھی سامنے آیا ہے کہ دھماکے میں یوکرینی انٹیلیجنس سروسز ملوث ہو سکتی ہیں، تاہم یوکرین کی طرف سے ابھی تک نے اس بارے میں کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔ حکام نے دھماکے کی جگہ پر جو ماسکو کے جنوب میں واقع ہے، وہاں پر تحقیقاتی ٹیمیں روانہ کر دی ہیں۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر آصف علی زرداری نے بغداد میں زیاراتِ مقدسہ پر حاضری دی…
پاکستان نیوز پوائنٹ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی عرب…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے ڈائریکٹرجنرل لیفٹیننٹ…
پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت قونصلر سروسز…
پاکستان نیوز پوائنٹ معروف امریکی جریدے واشنگٹن ٹائمز نے 2025 کو پاک امریکا تعلقات میں…
پاکستان نیوز پوائنٹ لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب پراپرٹی اونر شپ آرڈیننس کے خلاف درخواستوں…