اردو نیوز اپڈیٹس

مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے

پاکستان نیوز پوائنٹ
تفصیلات کے مطابق فی تولہ سونا 8 ہزار 600 روپے سستا ہوکر 5 لاکھ 19 ہزار 962 روپے پر آگیا جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 7 ہزار 373 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 45 ہزار 783 روپے ہوگئی۔دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی دیکھی گئی. جہاں فی اونس سونا 86 ڈالر گھٹ کر 4 ہزار 972 ڈالر پر آگیا۔چاندی کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی. فی تولہ چاندی 501 روپے سستی ہو کر 8 ہزار 324 روپے پر پہنچ گئی جبکہ 10 گرام چاندی کی قیمت 430 روپے کمی کے بعد 7 ہزار 136 روپے ہوگئی۔اس کے علاوہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس چاندی کی قیمت کم ہو کر 78 اعشاریہ 40 ڈالر پر آگئی۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

پاکستان اور آرمینیا نے دوطرفہ تعلقات میں نیا باب رقم کیا ہے صدر مملکت کا یوم آزادی پر پیغام

پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمہوریہ آرمینیا کے 35ویں یوم آزادی…

8 hours ago

نئے سکولوں کو صرف عمارتیں نہیں تعلیم سماجی ترقی کا مراکز بنایا جائیگا وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ نئے سکولوں کو صرف…

9 hours ago

اسلام آباد سومنات نہ جنید اکبر محمود غزنوی وفاق اپنا دفاع کرے گا خواجہ آصف

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیردفاع خواجہ آصف نے جنید اکبر کے بیان پر ردعمل میں کہا…

9 hours ago

پُرامن لوگ کیل لگے ڈنڈے لے کر نہیں نکلتے پی ٹی آئی والوں کو اسلام آباد آنے نہیں دینگے عطا تارڑ

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کبھی…

9 hours ago

سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور افغانستان سے ملحقہ سرحدی علاقے میں کارروائیاں کرکے 37 خوارج کو ہلاک کر دیا

پاکستان نیوز پوائنٹ سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور افغانستان سے ملحقہ…

9 hours ago

سکیورٹی فورسز کا پنجگور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن 4 دہشت گرد جہنم واصل

پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، فتنہ الہندوستان کے مزید…

9 hours ago