اردو نیوز اپڈیٹس

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے

پاکستان نیوز پوائنٹ
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔ سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے دن کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونا9ہزار720 روپے سستا ہو گیا ،جس کے بعد سونے کی ایک تولہ قیمت 4لاکھ32ہزار716روپے ہو گئی جبکہ 10 گرام سونا 8748روپے کمی سے 3لاکھ69ہزار422 روپے کا ہو گیا ۔ عالمی مارکیٹ 97ڈالر کمی سے فی اونس سونا 4102ڈالرکا ہو گیا۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 1 تولہ چاندی کی قیمت 40 روپے کمی سے 6889روپے ہو گئی۔10 گرام چاندی 36 روپے کمی سے 5857 روپے ہوگئی۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس چاندی 64 ڈالر پر ٹریڈ کرتی رہی۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

آئی ایم ایف شرائط وزارت خزانہ کا اضافی بجٹ گرانٹ پر پابندی کا فیصلہ

پاکستان نیوز پوائنٹ آئی ایم ایف کے 7 ارب ڈالر کے توسیعی فنڈ سہولت پروگرام…

41 seconds ago

کچھ بھی ہوجائے پی ٹی آئی کو اسلام آباد آکر امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دینگے عطا تارڑ

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کچھ بھی ہوجائے…

3 minutes ago

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن 6 دہشتگرد ہلاک 9 مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر…

4 minutes ago

ایران دہشت گردی کا سب سے بڑا مرکز تھا اب بدمعاشی نہیں کرسکتا ٹرمپ

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس…

6 minutes ago

ہم نے تو ابھی آغاز کیا ہے ترک وزیر خارجہ کا مکہ دفاعی معاہدے پر تنقید کرنیوالوں کو منہ توڑ جواب

پاکستان نیوز پوائنٹ ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے مکہ دفاعی معاہدے پر تنقید کا…

12 minutes ago

ایران یمن میں حوثیوں کو اسلحہ فراہم کرنا بند کرے جی 7 ممالک کا مشترکہ بیان

پاکستان نیوز پوائنٹ جی 7 ممالک کے وزرائے خارجہ نے ایک مشترکہ بیان میں کہا…

13 minutes ago