اردو نیوز اپڈیٹس

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

پاکستان نیوز پوائنٹ
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی قیمت میں فی تولہ 4 ہزار 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 72 ہزار 62 روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح 10گرام سونےکی قیمت 4 ہزار 116 روپے بڑھ کر 4لاکھ 4ہزار 717 روپے ہوگئی۔ دوسری جانب عالمی بازارمیں سونے کی قیمت48 ڈالر بڑھ کر 4493 ڈالر فی اونس ہے۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

دانش سکولز کے معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ قابل قبول نہیں ہوگا وزیراعظم

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ہمارے بچے ملک کا مستقبل ہیں…

23 hours ago

حیدرآباد میں سڑ ک کے بیچ کھمبے چھوڑنا ایک منصوبہ بندی تھی مراد علی شاہ نے وضاحت دیدی

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے حیدرآباد میں سڑک کے بیچ کھمبوں…

23 hours ago

ورلڈ بینک کی سندھ میں بلدیاتی سہولتوں کیلئے 15 کروڑ ڈالرز کی منظوری

پاکستان نیوز پوائنٹ ورلڈ بینک نے سندھ میں بلدیاتی سہولتوں کے لیے 15 کروڑ ڈالرز…

23 hours ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ہوگئی فی تولہ سونا 4 لاکھ 10 ہزار سے کم ہوگیا

پاکستان نیوز پوائنٹ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے…

23 hours ago

پوپ لیو نے امریکی انتخابات میں ووٹ ڈال کر تاریخ رقم کر دی

پاکستان نیوز پوائنٹ کیتھولک مسیحوں کے مذہبی پیشوا پوپ لیو نے امریکی انتخابات میں اپنا…

23 hours ago